حیدرآباد۔ 14۔ مئی (اعتماد نیوز)آج کشن باغ علاقہ میں پیش آئے فرقہ وارانہ
فساد کے دوران ایک شر پسند کے ہاتھ میں بندوق دیکھا جا سکتا ہے لیکن کیا
یہ شخص پولیس آفسر ہو سکتا ہے۔ ؟ اس شر پسند کے
ہاتھ میں بندوق ہے اور
اسکے بالوں سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اس کا تعلق سکھ گروپ سے ہے۔۔
اسی کے ساتھ پولیس کی لا پرواہی عیاں ہو رہی ہے۔ زیر نظر تصاویر سے
پولیس کا تعاون دیکھا جا سکتا ہے۔